مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الْإِنْصَاتِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ] · حديث 3135
3135 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: كَفَى لَغْوًا أَنْ تَقُولَ لِصَاحِبِكَ: أَنْصِتْ إِذَا خَرَجَ الْإِمَامُ فِي الْجُمُعَةِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: لغو حرکت ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ جمعہ کے دن جب امام آچکا ہو تو تم اپنے ساتھی سے یہ کہو: کہ تم خاموش ہو جاؤ!۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے' اور اس کے رجال "صحیح" کے رجال ہیں۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › The door of listening and the imam delivering a speech] · Hadith 3135
