مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ النِّكَاحِ] ‹ بَابُ نِكَاحِ الْمُتْعَةِ] · حديث 7393
7393 - «وَعَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ: كُنْتُ أَنَا وَصَاحِبٌ لِي نُمَاكِسُ امْرَأَةً فِي الْأَجَلِ وَتُمَاكِسُنَا فَأَتَانَا آتٍ فَأَخْبَرَنَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حَرَّمَ نِكَاحَ الْمُتْعَةِ وَحَرَّمَ أَكْلَ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ وَالْحُمُرَ الْأَنْسِيَّةَ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ الرَّبَذِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں اور میرے ساتھی ، ایک متعین مدت کے لئے ایک عورت کے ساتھ متعہ کرنے لگے تھے ، پھر ایک شخص ہمارے پاس آیا اور اس نے ہمیں یہ بتایا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نکاح متعہ کو حرام قرار دے دیا ہے ، اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہر نوکیلے دانتوں والے درندوے اور پالتو گدھے کو بھی حرام قرار دیا ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی موسیٰ بن عبیدہ ربذی ہے اور وہ ضعیف ہے۔
وَصَاحِبٌ لِي نُمَاكِسُ امْرَأَةً فِي الْأَجَلِ وَتُمَاكِسُنَا فَأَتَانَا آتٍ فَأَخْبَرَنَا ← كُنْتُ ← «وَعَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Marriage] › Chapter on sexual intercourse] · Hadith 7393
