مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ النِّكَاحِ] ‹ بَابُ مَا نُهِيَ عَنِ الْجَمْعِ بَيْنَهُنَّ مِنَ النِّسَاءِ] · حديث 7381
7381 - وَعَنْ عَتَّابِ بْنِ أَسِيدٍ «عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " لَا تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا وَلَا عَلَى خَالَتِهَا» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ الرَّبَذِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عباب بنا اسید رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : " عورت کے ساتھ اس کی پھوپھی پر ، یا اس کی خالہ پر نکاح نہ کیا جائے "۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اور اس کی سند میں ایک راوی موسیٰ بن عبیدہ ربذی ہے اور وہ ضعیف ہے۔
النَّبِيِّ ← عَتَّابِ بْنِ أُسَيْدٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Marriage] › Chapter on what is forbidden to gather women between them] · Hadith 7381
