مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ النِّكَاحِ] ‹ [بَابٌ فِي الرَّضَاعِ] · حديث 7357
7357 - وَعَنْ ثَوْبَانَ «عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " يَحْرُمُ مِنَ الرَّضَاعِ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ يَزِيدُ بْنُ رَبِيعَةَ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : " رضاعت سے وہی حرمت ثابت ہوتی ہے ، جو حرمت نسب سے ثابت ہوتی ہے"۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی یزید بن ربیعہ ہے اور وہ متروک ہے اور وہ متروک ہے۔
رَسُولِ اللَّهِ ← ثَوْبَانَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Marriage] › [Section in breastfeeding] · Hadith 7357
