مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ النِّكَاحِ] ‹ [بَابُ تَزْوِيجِ الْأَبْكَارِ وَالصِّغَارِ] · حديث 7345
7345 - عَنْ جَابِرٍ قَالَ: «قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " عَلَيْكُمْ بِالْأَبْكَارِ، فَإِنَّهُنَّ أَنَتَقُ أَرْحَامًا وَأَعْذَبُ أَفْوَاهًا وَأَقَلُّ حُبًّا وَأَرْضَى بِالْيَسِيرِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ كَنِيزٌ السَّقَّاءُ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : " تم پر کنواری عورتوں سے شادی کرنا لازم ہے ، کیونکہ ان کے رحم میں بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے، ان کے منہ زیادہ میٹھے ہوتے ہیں اور خواہشات کم ہوتی ہیں ، اور یہ تھوڑے پر راضی ہو جاتی ہیں "۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی محمد بن کنیز سقاء ہے اور وہ متروک ہے۔
جَابِرٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Marriage] › [Chapter of Marriage of First and Young People] · Hadith 7345
