مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ النِّكَاحِ] ‹ [بَابُ الْأَمْرِ بِالتَّزْوِيجِ وَالْإِعَانَةِ عَلَيْهِ] · حديث 7333
7333 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: «جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي زَوَّجْتُ ابْنَتِي، وَإِنِّي أُحِبُّ أَنْ تُعِينَنِي بِشَيْءٍ. قَالَ: " مَا عِنْدِي شَيْءٌ، وَلَكِنْ إِذَا كَانَ الْغَدُ فَأْتِنِي بِقَارُورَةٍ وَاسِعَةِ الرَّأْسِ وَعُودِ شَجَرَةٍ» ". قَالَ وَذُكِرَ الْحَدِيثُ فِي النَّوَادِرِ. رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ حَلْبَسُ بْنُ غَالِبٍ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، اس نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میں اپنی بیٹی کی شادی کرنے لگا ہوں ، میں یہ چاہتا ہوں کہ آپ کسی چیز کے حوالے سے میری مدد کریں ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس وقت تو میرے پاس کوئی چیز نہیں ہے، تم کل میرے پاس ایک شیشی لے کر آنا جس کا منہ کھلا ہو ا درخت کی لکڑی لے کے آنا" اس کے بعد " نوادر" میں حدیث ذکر کی گئی ہے۔ یہ روایت امام ابو یعلیٰ نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں راوی حلبس بن غالب ہے اور وہ متروک ہے۔
جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ فَقَالَ: ← أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Marriage] › [Chapter of the Order to Marry and Help for It] · Hadith 7333
