مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ النِّكَاحِ] ‹ بَابُ حَقِّ الزَّوْجِ عَلَى الْمَرْأَةِ] · حديث 7645
7645 - «وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَيُّ النَّاسِ أَعْظَمُ حَقًّا عَلَى الْمَرْأَةِ؟ قَالَ: " زَوْجُهَا " قُلْتُ: فَأَيُّ النَّاسِ أَعْظَمُ حَقًّا عَلَى الرَّجُلِ؟ قَالَ: " أُمُّهُ». وَفِيهِ أَبُو عُتْبَةَ، وَلَمْ يُحَدِّثْ عَنْهُ غَيْرُ مِسْعَرٍ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے دریافت کیا : عورت پر لوگوں میں سے سب سے زیادہ حق کس کا ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس کے شوہر کا ، میں نے دریافت کیا : مرد پر لوگوں میں سے سب سے زیادہ حق کس کا ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :اس کی ماں کا۔ اس کی سند میں ایک راوی ابو عتبہ ہے مسعر کے علاوہ اور کسی نے اس سے روایت نقل نہیں کی ہے اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔
عَنْهُ غَيْرُ مِسْعَرٍ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ. ← أُمُّهُ». وَفِيهِ أَبُو عُتْبَةَ، وَلَمْ ← "زوجُها". قلتُ: فأيُّ الناسِ أعْظَمُ حقّاً على الرجلِ؟ ← سألتُ رسولَ الله أيَّ الناس أَعْظَمُ حَقّاً على المَرْأَة؟ ← وعن عائشة
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Marriage] › Chapter on the Right of the Wife to the Woman] · Hadith 7645
