مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ النِّكَاحِ] ‹ بَابٌ فِي الْعِنِّينِ] · حديث 7609
7609 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: يُؤَجَّلُ الْعِنِّينُ سَنَةً، فَإِنْ وَصَلَ إِلَيْهَا وَإِلَّا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا وَلَهَا الصَّدَاقُ .. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا حُصَيْنِ بْنِ قَبِيصَةَ، وَهُوَ ثِقَةٌ.
حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں : نامرد کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی اگر وہ عورت کے ساتھ صحبت کر لیتا ہے ، تو ٹھیک ہے ورنہ میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کروا دی جائے گی اور عورت کو مہر ملے گا۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف حصین بن قبیصہ کا معاملہ مختلف ہے ،اور وہ ثقہ ہے ۔
رِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا حُصَيْنِ بْنِ قَبِيصَةَ، وَهُوَ ثِقَةٌ. ← يؤجل العنين ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Marriage] › A door in the eye] · Hadith 7609
