مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ النِّكَاحِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الْعَزْلِ] · حديث 7585
7585 - وَعَنْ جَرِيرٍ قَالَ: «جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: مَا خَلُصْتُ مِنَ الْمُشْرِكِينَ إِلَّا بِقَيْنَةٍ أُرِيدُ بِهَا السُّوقَ، وَأَنَا أَعْزِلُ عَنْهَا؟ قَالَ: " جَاءَهَا مَا قُدِّرَ لَهَا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
حضرت جریر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس نے عرض کی : مشرکین میں سے مجھے ( مال غنیمت کے حصے میں ) صرف ایک لڑکی ملی ہے ، جسے میں بازار میں فروکت کرنا چاہتا ہوں ، کیا میں اس سے عزل کر لوں ؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس کے پاس وہ چیز آجائے گی جو اس کے نصیب میں لکھی ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی مندل بن علی ہے ، اور وہ جعیف ہے اس کی توثیق کی گئی ہے ۔
أَعْزِلُ عَنْهَا ← مَا خَلَصْتُ مِنَ الْمُشْرِكِينَ إِلَّا بِقِينَةٍ أُرِيدُ بِهَا السُّوقَ، ← جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ ← جَرِيرٌ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Marriage] › [Chapter of what came in isolation] · Hadith 7585
