مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ النِّكَاحِ] ‹ [بَابُ الصَّدَاقِ] · حديث 7501
7501 - وَعَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شِبْلٍ قَالَ: خَطَبَ عُمَرُ بْنُ حُرَيْثٍ إِلَى عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ فَقَالَ: لَا أُزَوِّجُكَ إِلَّا عَلَى حُكْمِي. قَالَ: لَكَ حُكْمُكَ. قَالَ: لَسْتُ بِأَخْيَرَ مِنْ بَنَاتِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -. فَزَوَّجَهُ عَلَى الْفَرِيضَةِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ وَثَّقَهُ شُعْبَةُ وَالثَّوْرِيُّ وَضَعَّفَهُ غَيْرُهُمَا، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
مغیرہ بن شبل بیان کرتے ہیں: عمر بن حریث نے حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کو ان کی صاحبزادی کے لئے شادی کا پیغام دیا تو انہوں نے کہا: میں تمہاری شادی صرف اپنے فیصلے کی بنیاد پر کروں گا، تو انہوں نے کہا : آپ کو فیصلے کا اختیار ہے۔ تو حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ نے کہا : میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادیوں سے زیادہ بہتر نہیں ہوں ، تو انہوں نے ان صاحب کی شادی " فریضہ " کے عوض میں کروا دی ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی قیس بن ربیع ہے ، جسے شعبہ اور ثوری نے ثقہ قرار دیا ہے اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔
لَكَ حُكْمُكَ. ← لَا أُزَوِّجُكَ إِلَّا عَلَى حُكْمِي. ← خَطَبَ عُمَرُ بْنُ حُرَيْثٍ إِلَى عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← الْمُغِيرَةِ بْنِ شِبْلٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Marriage] › [The door of friendship] · Hadith 7501
