مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ النِّكَاحِ] ‹ [بَابُ الصَّدَاقِ] · حديث 7477
7477 - «وَعَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " عَوِّضُوهُنَّ وَلَوْ بِسَوْطٍ " - يَعْنِي فِي التَّزْوِيجِ» -. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُمْ.
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " انہیں معاوضہ ( یعنی مہر ) دو ! خواہ وہ ایک لاٹھی ہی کیوں نہ ہو"۔ راوی کہتے ہیں : یعنی شادی میں ایسا کرو۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایسے راوی ہیں ، جن سے میں واقف نہیں ہوں ۔
سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Marriage] › [The door of friendship] · Hadith 7477
