مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ النِّكَاحِ] ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْخُطْبَةِ] · حديث 7453
7453 - «عَنْ سَمُرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " لَا يَخْطُبُ الرَّجُلُ عَلَى خِطْبَةِ أَخِيهِ، وَلَا يَبِعْ عَلَى بَيْعِ أَخِيهِ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عِمْرَانُ الْقَطَّانُ وَثَّقَهُ أَحْمَدُ وَابْنُ حِبَّانَ، وَفِيهِ ضَعْفٌ.
حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " کوئی شخص ، اپنے بھائی کے شادی کے پیغام نہ بھیجے ، اور اپنے بھائی کے سودے پر ، سودا نہ کرے"۔ یہ روایت امام بزار نے اور امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عمران القطان ہے، جسے امام احمد اور ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے، اس میں ضعف پایا جاتا ہے۔
سَمُرَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Marriage] › Chapter on what came in the sermon] · Hadith 7453
