مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ النِّكَاحِ] ‹ [بَابُ نِكَاحِ الْمُحْرِمِ] · حديث 7405
7405 - عَنْ عَائِشَةَ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تَزَوَّجَ، وَهُوَ مُحْرِمٌ وَاحْتَجَمَ، وَهُوَ مُحْرِمٌ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے احرام کی حالت میں شادی بھی کی تھی، اور احرام کی حالت میں پچھنے بھی لگوائے تھے۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔
عَائِشَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Marriage] › [Chapter of Muharram Marriage] · Hadith 7405
