مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · 1 - كِتَابُ الْإِيمَانِ. ‹ بَابٌ فِي الْوَسْوَسَةِ] · حديث 85
85 - وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: «قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَرَأَيْتَ أَحَدَنَا يُحَدِّثُ نَفْسَهُ بِالشَّيْءِ الَّذِي لَأَنْ يَخِرَّ مِنَ السَّمَاءِ فَيَتَقَطَّعَ أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنْ أَنْ يَتَكَلَّمَ بِهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " ذَاكَ مَحْضُ الْإِيمَانِ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ إِلَّا يَزِيدَ بْنَ أَبَانٍ الرَّقَاشِيَّ.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : لوگوں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ کہ بعض اوقات ہم میں سے کسی ایک کو ایسا خیال آتا ہے کہ اگر آسمان سے گرے اور اس کے ٹکڑے ہو جائیں ، تو یہ چیز اس شخص کے نزدیک زیادہ پسندیدہ ہو گی کہ وہ اس خیال کے بارے میں کلام کرے ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ محض ایمان ہے۔ یہ روایت امام ابو یعلیٰ نے نقل کی ہے، اس کے راوی صحیح کے رجال ہیں ، صرف یزید بن ابان رقاشی کا معاملہ مختلف ہے۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · 1 - The Book of Faith. › A section in an obsession] · Hadith 85
