مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · 1 - كِتَابُ الْإِيمَانِ. ‹ بَابٌ فِي أَهْلِ الْجَاهِلِيَّةِ] · حديث 469
469 - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «ذُكِرَ حَاتِمٌ عِنْدَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: " ذَاكَ رَجُلٌ أَرَادَ أَمْرًا فَأَدْرَكَهُ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عُبَيْدُ بْنُ وَاقَدٍ الْقَيْسِيُّ، ضَعَّفَهُ أَبُو حَاتِمٍ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے حاتم طائی کا ذکر کیا گیا ، تو آپ نے ارشاد فرمایا : وہ ایک ایسا شخص تھا جس نے ایک چیز ( یعنی شہرت کے حصول ) کا ارادہ کیا ، تو اس نے اس چیز کو پا لیا۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبید بن واقد قیسی ہے ، جسے ابو حاتم نے ضعیف قرار دیا ہے ۔
حَاتِمٌ عِنْدَ النَّبِيِّ ← ابْنِ عُمَرَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · 1 - The Book of Faith. › Chapter in the people of Jahiliyah] · Hadith 469
