مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · 1 - كِتَابُ الْإِيمَانِ. ‹ بَابٌ فِي قَوْلِهِ لَا يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ وَنَحْوِ هَذَا] · حديث 373
373 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ خَلِيلِي أَبَا الْقَاسِمِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: " «لَا يَسْرِقُ السَّارِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ، وَلَا يَزْنِي الزَّانِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ، الْإِيمَانُ أَكْرَمُ عَلَى اللَّهِ مِنْ ذَلِكَ» ". قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ خَلَا قَوْلَهِ: " الْإِيمَانُ أَكْرَمُ عَلَى اللَّهِ مِنْ ذَلِكَ ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ إِسْرَائِيلُ الْمُلَائِيُّ وَثَّقَهُ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ فِي رِوَايَةٍ، وَضَعَّفَهُ النَّاسُ. قُلْتُ: وَيَأْتِي لِأَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ فِي الْفِتَنِ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے اپنے خلیل حضرت ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشا د فرماتے سنا ہے:" چوری کرنے والا ، چوری کرتے ہوئے مومن نہیں رہتا، زنا کرنے والا زنا کرتے ہوئے مومن نہیں رہتا، ایمان، اللہ تعالیٰ کے نزدیک اس سے زیادہ معزز ہے"۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی اسرائیل ملائی ہے، یحییٰ بن معین نے ایک روایت کے مطابق اسے ثقہ قرار دیا ہے، جبکہ لوگوں سے اسے ضعیف قرار دیا ہے، میں یہ کہتا ہوں: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منقول حدیث فتنوں سے متعلق باب میں آئے گی۔
خليلي أبا القاسم ← أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · 1 - The Book of Faith. › Chapter in his saying that the adulterer does not commit adultery when he commits adultery while he is a believer, and about this] · Hadith 373
