مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · 1 - كِتَابُ الْإِيمَانِ. ‹ بَابٌ فِي قَوْلِهِ خَيْرُ دِينِكُمْ أَيْسَرُهُ وَنَحْوِ ذَلِكَ] · حديث 217
217 - وَعَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «إِنَّ هَذَا الدِّينَ مَتِينٌ، فَأَوْغِلْ فِيهِ بِرِفْقٍ، فَإِنَّ الْمُنْبَتَّ لَا أَرْضًا قَطَعَ، وَلَا ظَهْرًا أَبْقَى» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ الْمُتَوَكِّلِ أَبُو عَقِيلٍ، وَهُوَ كَذَّابٌ.
حضرت جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : " یہ دین مضبوط ہے ، تو تم لوگ اس میں نرمی کے ساتھ رہو! کیونکہ جو شخص تیزی سے سفر کرتا ہے نہ تو زمین پار کرتا ہے ، اور نہ ہی ( جانور پر ) گوشت کو باقی رہنے دیتا ہے"۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی یحییٰ بن متوکل ابو عقیل ہے اور وہ کذاب ہے۔
جَابِرٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · 1 - The Book of Faith. › Chapter in his saying the best of your religion is the easiest and so on] · Hadith 217
