مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · 1 - كِتَابُ الْإِيمَانِ. ‹ بَابٌ فِي الْإِسْلَامِ وَالْإِيمَانِ] · حديث 181
181 - وَعَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ: «قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ حِجَّةِ الْوَدَاعِ: " وَالْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ.
حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : حجۃ الوداع کے دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " اور مسلمان وہ ہے ، جس کی زبان اور ہاتھ سے ( دوسرے ) مسلمان محفوظ رہیں "۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہو گی ، اگر اللہ نے چاہا۔
فَضَالَةَ بْنَ عُبَيْدٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · 1 - The Book of Faith. › Chapter on Islam and Faith] · Hadith 181
