مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · 1 - كِتَابُ الْإِيمَانِ. ‹ بَابٌ فِي الْإِسْلَامِ وَالْإِيمَانِ] · حديث 169
169 - وَعَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ، عَنْ أَبِيهِ، «عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " إِنَّ السَّالِمَ مَنْ سَلِمَ النَّاسُ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِي إِسْنَادِهِ ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ زَبَّانَ، وَكِلَاهُمَا ضَعِيفٌ، وَقَدْ وَثَّقَ زَبَّانَ أَبُو حَاتِمٍ، وَرَوَاهُ زَبَّانُ أَيْضًا فَقَالَ: الْمُسْلِمُ، بَدَلَ: السَّالِمِ. وَلَيْسَ فِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ.
سہل بن معاذ ، اپنے والد کے حوالے سے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: " سلامتی والا وہ ہے، جس کی زبان اور ہاتھ سے لوگ محفوظ رہیں"۔ یہ روایت امام احمد نے ا ور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں یہ مذکور ہے کہ اسے ابن لہیعہ نے زبان سے روایت کیا ہے اور یہ دونوں ضعیف ہیں ، زبان کو ابو حاتم نے ثقہ قرار دیا ہے، زبان نے ہی یہ روایت لفظ " سالم " کی جگہ لفظ " مسلم " کے ساتھ نقل کی ہے، لیکن اس روایت کی سند میں ابن لہیعہ نہیں ہے۔
أَبِيهِ ← سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · 1 - The Book of Faith. › Chapter on Islam and Faith] · Hadith 169
