مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · 1 - كِتَابُ الْإِيمَانِ. ‹ بَابٌ مِنْهُ فِي بَيَانِ فَرَائِضِ الْإِسْلَامِ وَسِهَامِهِ] · حديث 109
109 - وَعَنْ حُذَيْفَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - «عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " الْإِسْلَامُ ثَمَانِيَةُ أَسْهُمٍ: الْإِسْلَامُ سَهْمٌ، وَالصَّلَاةُ سَهْمٌ، وَالزَّكَاةُ سَهْمٌ، وَحَجُّ الْبَيْتِ سَهْمٌ، وَالصِّيَامُ سَهْمٌ، وَالْأَمْرُ بِالْمَعْرُوفِ سَهْمٌ، وَالنَّهْيُ عَنِ الْمُنْكَرِ سَهْمٌ، وَالْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ سَهْمٌ، وَقَدْ خَابَ مَنْ لَا سَهْمَ لَهُ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ يَزِيدُ بْنُ عَطَاءٍ، وَثَّقَهُ أَحْمَدُ وَغَيْرُهُ، وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: " اسلام کے آٹھ حصے ہیں ، اسلام ( یعنی کلمہ شہادت ) ایک حصہ ہے، نماز ایک حصہ ہے ، نماز ایک حصہ ہے، زکوٰۃ ایک حصہ ہے، بیت اللہ کا حج ایک حصہ ہے، روزے رکھنا ایک حصہ ہے، نیکی کا حکم دینا ایک حصہ ہے، برائی سے منع کرنا ایک حصہ ہے، اللہ کی راہ میں جہاد کرنا ایک حصہ ہے، تحقیق وہ شخص خسارے کا شکار ہو گیا ، جس کا ( ان میں سے ) کوئی حصہ نہ ہو"۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک راوی یزید بن عطاء ہے ، جسے امام احمد اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے، لیکن ایک جماعت نے اسے ضعیف قرار دیا ہے، اس روایت کے باقی راوی ثقہ ہیں۔
حُذَيْفَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · 1 - The Book of Faith. › Chapter of it in the statement of the surgeries and shares of Islam] · Hadith 109
