مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ صَلَاةِ الْمَرِيضِ وَصَلَاةِ الْجَالِسِ] · حديث 2906
2906 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ قَالَ: «أَتَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهُوَ يُصَلِّي قَاعِدًا وَقَائِمًا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِيهِ رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ: سَعِيدٌ رَوَى عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ وَرَوَى عَنْهُ زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ وَلَمْ أَعْرِفْهُ وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن شخیر بیان کرتے ہیں :میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا آپ بیٹھ کر بھی ( نفل ) نماز ادا کر لیتے تھے اور کھڑے ہو کر بھی ادا کر لیتے تھے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ہے جس کا نام سعید ہے اس نے غیلان بن جریر سے روایت نقل کی ہے جب کہ اس سے زید بن حباب نے روایت نقل کی ہے : میں اس راوی سے واقف نہیں ہوں اس روایت کے بقیہ رجال "صحیح " کے رجال ہیں ۔
رَوَى عَنْهُ زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ وَلَمْ أَعْرِفْهُ وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ. ← غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ، ← قَائِمًا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِيهِ رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ: سَعِيدٌ رَوَى ← «أَتَيْتُ النَّبِيَّ وَهُوَ يُصَلِّي قَاعِدًا ← عبد (الله) بن الشِّخِّير.
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter of the sick person’s prayer and the prayer of the seated] · Hadith 2906
