مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ باب · حديث 2811
2811 - وَعَنْ سَمُرَةَ قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الْإِقْعَاءِ فِي الصَّلَاةِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِيهِ سَلَامُ بْنُ أَبِي خُبْزَةَ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نےنماز میں اقعاء کے طور پر بیٹھنے سے منع کیا ہے یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی سلام بن ابو خبزہ ہے اور وہ متروک ہے ۔
«نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ← سَمُرَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › . · Hadith 2811
