مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ السُّجُودِ] · حديث 2770
2770 - وَعَنِ الْأَعْمَشِ قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يُصَلِّي بِمَكَّةَ فَلَمَّا سَجَدَ جَافَى حَتَّى رَأَيْتُ غُضُونَ إِبِطِهِ. رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
اعمش رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو مکہ میں نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا جب وہ سجدے میں گئے تو انہوں نے بازؤں کو پہلو سے الگ رکھا یہاں تک کہ مجھے ان کے پیٹ کی سلوٹیں دکھائی دے گئیں ۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال " صحیح " کے رجال ہیں ۔
الْاَعْمَشِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter of prostration] · Hadith 2770
