مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ السُّجُودِ] · حديث 2758
2758 - وَعَنْ يَزِيَدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ قَالَ: «حَدَّثَنِي مَنْ رَأَى ابْنَ مَسْعُودٍ قَالَ: كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ وَهُوَ سَاجِدٌ فَجَافَى مِرْفَقَيْهِ حَتَّى كِدْتُ أَنْ أَرَى بَيَاضَ إِبِطَيْهِ». وَفِيهِ رَجُلٌ لَمْ يُسَمَّ - هَكَذَا رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ.
یزید بن ابو زیاد بیان کرتے ہیں : مجھے اس شخص نے یہ حدیث بیان کی ہے جس نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے یہ فرمایا گویا کہ میں اس وقت بھی ان کی طرف دیکھ رہا ہوں کہ جب وہ سجدے کی حالت میں تھے تو انہوں نے کہنیاں پہلو سے اتنی دور رکھی ہوئی تھیں کہ ان کی بغلوں کی سفیدی میں دیکھ سکتا تھا ۔ اس روایت کی سند میں ایک شخص ایسا ہے ، جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے امام طبرانی نے یہ روایت معجم کبیر میں اسی طرح نقل کی ہے ۔
مَنْ رَأَى ابْنَ مَسْعُودٍ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter of prostration] · Hadith 2758
