مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ] · حديث 2694
2694 - وَعَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ: صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ عَبْدِ اللَّهِ فَمَا عَلِمْتُهُ قَرَأَ شَيْئًا حَتَّى سَمِعْتُهُ يَقُولُ: {رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا} [طه: 114] فَعَلِمْتُ أَنَّهُ فِي طه. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
علقمہ بیان کرتے ہیں : میں نے حضرت عبداللہ کے پہلو میں نماز ادا کی تو مجھے یہ پتہ نہیں چلا کہ آپ نے کچھ تلاوت کی ہے یہاں تک کہ میں نے انہیں یہ کہتے ہوئے سنا " اے میرے پروردگار ! میرے علم میں اضافہ فرما " تو مجھے اندازہ ہوا کہ وہ سورہ طہ پڑھ رہے ہیں ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ۔
صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ عَبْدِ اللَّهِ فَمَا عَلِمْتُهُ قَرَأَ شَيْئًا حَتَّى ← عَلْقَمَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter: Recitation in Noon and Afternoon] · Hadith 2694
