مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَدَبِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ لَعَنَ مُسْلِمًا أَوْ رَمَاهُ بِكُفْرٍ] · حديث 13009
13009 - عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ قَالَ: كُنَّا إِذَا رَأَيْنَا الرَّجُلَ يَلْعَنُ أَخَاهُ، رَأَيْنَا أَنَّهُ قَدْ أَتَى بَابًا مِنَ الْكَبَائِرِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ بِنَحْوِهِ، وَإِسْنَادُ الْأَوْسَطِ جَيِّدٌ، وَفِي إِسْنَادِ الْكَبِيرِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَهُوَ لَيِّنٌ.
حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: جب بھی ہم کسی ایسے شخص کو دیکھتے تھے کہ جو اپنے بھائی پر لعنت کر رہا ہو تو ہم یہ سمجھتے تھے کہ اس نے ایک کبیرہ گناہ کا ارتکاب کیا ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور معجم کبیر میں اس کی مانند نقل کی ہے‘ معجم اوسط کی سند عمدو ہے‘ اور معجم کبیر کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے‘ اور وہ کمزور ہے۔
سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Literature Book] › Chapter of those who cursed a Muslim or blamed him for blasphemy) · Hadith 13009
