مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَدَبِ] ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْغَضَبِ وَثَوَابِ مَنْ لَمْ يَغْضَبْ] · حديث 12985
12985 - «عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو: أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَا يُبَاعِدُنِي مِنْ غَضَبِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ؟ قَالَ: " لَا تَغْضَبْ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ وَهُوَ لَيِّنُ الْحَدِيثِ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا: کون سی چیز مجھے اللہ کے غضب سے دور کر سکتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم غصہ نہ کرنا۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے‘ اور وہ حدیث میں کمزور ہے۔ اس حدیث کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Literature Book] › Chapter What has come in anger, and the reward for one who does not get angry] · Hadith 12985
