مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَدَبِ] ‹ [بَابُ افْسَحُوا يَفْسَحِ اللَّهُ لَكُمْ] · حديث 12926
12926 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «لَا يَقُومُ الرَّجُلُ لِلرَّجُلِ مِنْ مَجْلِسِهِ، وَلَكِنِ افْسَحُوا يَفْسَحِ اللَّهُ لَكُمْ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’کوئی شخص دوسرے شخص کے لئے اپنی جگہ سے نہ کھڑا ہو بلکہ تم کشادگی اختیار کرو اللہ تعالیٰ تمہیں کشادگی نصیب کرے گا‘‘۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے‘ اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Literature Book] › [Release the door, let God redeem you] · Hadith 12926
