مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَدَبِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ حَدَّثَ بِحَدِيثٍ فَعُطِسَ عِنْدَهُ] · حديث 12914
12914 - وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «أَصْدَقُ الْحَدِيثِ مَا عُطِسَ عِنْدَهُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، عَنْ شَيْخِهِ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ مَاجِدٍ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَعِمَارَةُ بْنُ زَاذَانَ وَثَّقَهُ أَبُو زُرْعَةَ وَجَمَاعَةٌ، وَفِيهِ ضَعْفٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’بات میں سب سے سچا وہ شخص ہو گا جسے اس بات کے وقت چھینک آ جائے ‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں اپنے استاد جعفر بن محمد بن ماجد کے حوالے سے نقل کی ہے اور میں اس سے واقف نہیں ہوں‘ اس کی سند میں ایک راوی عمارہ بن زاذان ہے‘ جسے ابو زرعہ اور ایک جماعت نے ثقہ قرار دیا ہے‘ اور اس میں ضعف پایا جاتا ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔
أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Literature Book] › A chapter on the one who had a hadeeth and sneezed at him] · Hadith 12914
