مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَدَبِ] ‹ [بَابُ تَغْيِيرِ الْأَسْمَاءِ وَمَا نُهِيَ عَنْهُ فِيهَا وَمَا يُسْتَحَبُّ] · حديث 12878
12878 - وَعَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ «أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لِرَجُلٍ: " مَا اسْمُكَ؟ ". قَالَ: نُعْمٌ. قَالَ: " بَلْ عَبْدُ اللَّهِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص سے دریافت کیا : تمہارا نام کیا ہے؟ اس نے جواب دیا نعم‘ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بلکہ تم عبداللہ ہو۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے‘ اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Literature Book] › [Chapter on changing names, what is forbidden in them and what is desirable] · Hadith 12878
