مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَدَبِ] ‹ [بَابٌ فِي التَّوَاضُعِ] · حديث 13069
13069 - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «مَا مِنْ آدَمِيٍّ إِلَّا فِي رَأْسِهِ حِكْمَةٌ بِيَدِ مَلَكٍ، فَإِذَا تَوَاضَعَ قِيلَ لِلْمَلَكِ: ارْفَعْ حِكْمَتَهُ، وَإِذَا تَكَبَّرَ قِيلَ لِلْمَلَكِ: ضَعْ حِكْمَتَهُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’ہرانسان کے سر میں ایک لگام ہوتی ہے جو فرشتے کے ہاتھ میں ہوتی ہے جب وہ تواضع اختیار کرتا ہے تو فرشتے سے کہا جاتا ہے : اس کی لگام کو بلند کرو اور جب وہ تکبر کرتا ہے تو فرشتے سے کہا جاتا ہے : اس کی لگام کو پست کر دو‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے‘ اور اس کی سند حسن ہے۔
رَسُولِ اللَّهِ ← ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Literature Book] › [Chapter on humility] · Hadith 13069
