مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَدَبِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي حُسْنِ الْخُلُقِ] · حديث 12698
12698 - وَعَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «الشُّؤْمُ سُوءُ الْخُلُقِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
ان کے حوالے سے یہ بات منقول ہے۔وہ بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’نحوست برے اخلاق ہیں‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابو بکر بن ابو مریم ہے‘ اور وہ ضعیف ہے۔
وعنها
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Literature Book] › [Chapter on what came in good morals] · Hadith 12698
