مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَدَبِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الرِّفْقِ] · حديث 12650
12650 - وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: «أَعْطَانِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَاقَةً سَوْدَاءَ كَأَنَّهَا فَحْمَةٌ صَعْبَةٌ لَمْ تُخْطَمْ، فَمَسَحَهَا ثُمَّ دَعَا لِي عَلَيْهَا بِالْبَرَكَةِ، ثُمَّ قَالَ: " يَا عَائِشَةُ، ارْكَبِي وَارْفُقِي» ". وَفِي رِوَايَةٍ: فَجَعَلْتُ أَضْرِبُهَا. رَوَاهُ الْبَزَّارُ بِإِسْنَادَيْنِ، رِجَالُ أَحَدِهِمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ایک سیاہ اپنی عطا کی‘ جو سواری کے اعتبار سے دشوار تھی‘ اس میں لگام بھی نہیں ڈالی گئی تھی ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس پر ہاتھ پھیرا پھر آپ نے اس کے لئے برکت کی دعا کی‘ پھر آپ نے ارشاد فرمایا : اے عائشہ! سوار ہو جاؤ اور نرمی سے کام لینا۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: میں نے اسے مارنا شروع کیا۔ یہ روایت امام بزار نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے اور ان دونوں میں سے ایک کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔
عَائِشَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Literature Book] › [Chapter of what came in companionship] · Hadith 12650
