مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَدَبِ] ‹ [بَابُ إِكْرَامِ الْكَرِيمِ] · حديث 12626
12626 - وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «إِذَا أَتَاكُمْ كَبِيرُ قَوْمٍ فَأَكْرِمُوهُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَشَهْرٌ لَمْ يُدْرِكْ مُعَاذًا، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ خِرَاشٍ ضَعِيفٌ وَقَدْ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَقَالَ: رُبَّمَا أَخْطَأَ.
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جب کسی قوم کا معزز فرد تمہارے پاس آئے تو اس کی عزت افزائی کرو‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے شہر نامی راوی نے حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا زمانہ نہیں پایا ہے‘ اور عبداللہ بن خراش نامی راوی ضعیف ہے۔ ابن حبان نے اسے ثقہ قرار دیا ہے اور یہ بات بیان کی ہے یہ بعض اوقات غلطی کر جاتا ہے۔
مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Literature Book] › [The door of generous honor] · Hadith 12626
