مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَدَبِ] ‹ بَابُ تَوْقِيرِ الْكَبِيرِ وَرَحْمَةِ الصَّغِيرِ] · حديث 12614
12614 - وَعَنْ وَاثِلَةَ - يَعْنِي ابْنَ الْأَسْقَعِ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ يَرْحَمْ صَغِيرَنَا، وَيُجِلَّ كَبِيرَنَا» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَالزُّهْرِيُّ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ وَاثِلَةَ.
حضرت واثلہ بن اسقع رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے‘ جو ہمارے چھوٹے پر مہربانی نہیں کرتا اور ہمارے بڑے کی تعظیم نہیں کر تا‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور زہری نامی راوی نے حضرت واثلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے۔
وَاثِلَةَ يَعْنِي ابْنَ الأَسْقَعَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Literature Book] › The door to revere the greater and the mercy of the small] · Hadith 12614
