مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَدَبِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِصْلَاحِ بَيْنَ النَّاسِ] · حديث 13057
13057 - وَعَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «لَيْسَ بِالْكَاذِبِ مَنْ قَالَ خَيْرًا أَوْ نَمَّى خَيْرًا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ جُرْجَةَ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَغَيْرُهُ، وَقَزَعَةُ بْنُ سُوَيْدٍ الرَّاوِي عَنْهُ وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَغَيْرُهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِ إِحْدَى الطَّرِيقَيْنِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت شداد بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’وہ شخص جھوٹ نہیں بولتا جو بھلائی کی بات کہتا ہے یا بھلائی کو بڑھاتا ہے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یحییٰ بن جرجہ ہے‘ جسے ابن حبان اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے اور ایک راوی قرعہ بن سوید ہے‘ جس نے اس سے روایت نقل کی ہے‘ اسے بھی یحییٰ بن معین اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے دو طریقوں میں سے ایک کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔
ليس بالكاذب من ← النَّبِيِّ ← شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Literature Book] › [Chapter on what came about reform among people] · Hadith 13057
