مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَدَبِ] ‹ بَابُ جَوَازِ الشِّعْرِ وَالِاسْتِمَاعِ لَهُ] · حديث 13357
13357 - وَقَالَ أَبُو الْكَوْسَجِ مَوْلَى آلِ أَبِي فَرْوَةَ: أَحَسِبْتَ أَنَّ أَبَاكَ يَوْمَ تَسُبُّنِي ... فِي السُّوقِ كَانَ الْحَارِثَ بْنَ هِشَامِ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَابْنُ الْكَوْسَجِ لَمْ أَعْرِفْهُ.
ابو کوسج‘ جوآل ابو فروہ کے غلام ہیں‘ وہ بیان کرتے ہیں : (یا انہوں نے یہ شعر کہا ہے:) ” کیا تم یہ گمان کرتے ہو کہ تمہارے باپ نے جس دن مجھے بازار میں قیدی بنایا تھا‘ تو وہ حارث بن ہشام تھا‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے‘ ا بن کوسج سے میں واقف نہیں ہوں ۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Literature Book] › Chapter on Permissibility of Poetry and Listening to Him] · Hadith 13357
