مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَدَبِ] ‹ بَابُ جَوَازِ الشِّعْرِ وَالِاسْتِمَاعِ لَهُ] · حديث 13345
13345 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: «قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " يَا أَبَا هُرَيْرَةَ، زُرْ غِبًّا تَزْدَدْ حُبًّا». رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَقَالَ: لَا نَعْلَمُ فِي: «زُرْ غِبًّا تَزْدَدْ حُبًّا» حَدِيثًا صَحِيحًا. وَفِيهِ طَلْحَةُ بْنُ عَمْرٍو، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ’’اے ابو ہریرہ وقفے سے ملا کرو محبت میں اضافہ ہو گا‘‘۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ وہ کہتے ہیں: ہمارے علم کے مطابق وقفے سے ملنے کی وجہ سے محبت زیادہ ہونے کے بارے میں کوئی مستند حدیث منقول نہیں ہے۔ اس روایت کی سند میں ایک راوی طلحہ بن عمرو ہے‘ اور وہ متروک ہے۔
لِي رَسُولُ اللَّهِ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ، زُرْ غِبًّا تَزْدَدْ حُبًّا». رَوَاهُ الْبَزَّارُ ← أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Literature Book] › Chapter on Permissibility of Poetry and Listening to Him] · Hadith 13345
