مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَدَبِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الشِّعْرِ وَالشُّعَرَاءِ] · حديث 13309
13309 - وَعَنْ أَبِي الزَّعْرَاءِ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ -: «لَأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ الرَّجُلِ قَيْحًا، خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ أَبِي الزَّعْرَاءِ وَاسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَانِئٍ وَثَّقَهُ الْعِجْلِيُّ وَابْنُ حِبَّانَ وَفِيهِ ضَعْفٌ.
ابو زعراء بیان کرتے ہیں : حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: آدمی کے پیٹ کا پیپ سے بھر جانا اس کے لئے اس سے زیادہ بہتر ہے کہ وہ شاعری سے بھر جائے ‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے‘ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف ابو زعراء کا معاملہ مختلف ہے۔ اس کا نام عبداللہ بن ہانی ہے‘ عجلی اور ابن حبان نے اسے ثقہ قرار دیا ہے‘ اور اس میں ضعف پایا جاتا ہے۔
عَبْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ «لَأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ الرَّجُلِ قَيْحًا، خَيْرٌ لَهُ مِنْ ← أَبِي الزَّعْرَاءِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Literature Book] › [Chapter on what came in poetry and the poets] · Hadith 13309
