مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَدَبِ] ‹ بَابُ الْبَيَانِ وَتَشْقِيقِ الْكَلَامِ] · حديث 13285
13285 - وَبِسَنَدِهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «إِنَّ الْمُتَشَدِّقِينَ فِي النَّارِ» ". رَوَاهُمَا الطَّبَرَانِيُّ وَفِي إِسْنَادِهِمَا عُفَيْرُ بْنُ مَعْدَانَ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
اسی سند کے ساتھ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان منقول ہے: ’’بے شک باچھیں پھیلا کر بات کرنے والے لوگ جہنم میں جائیں گے‘‘۔ یہ دونوں روایات امام طبرانی نے نقل کی ہیں اور ان دونوں کی سند میں ایک راوی عفیر بن معدان ہے‘ اور وہ ضعیف ہے۔
رَسُولِ اللَّهِ ← وبسنده
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Literature Book] › The chapter on explanation and nuanced words] · Hadith 13285
