مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَدَبِ] ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْقِمَارِ] · حديث 13261
13261 - وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ - يَعْنِي ابْنَ أَبِي سَعِيدٍ - قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: قَالَ: «سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: " مَثَلُ الَّذِي يَلْعَبُ بِالنَّرْدِ ثُمَّ يَقُومُ فَيُصَلِّي، مَثَلُ الَّذِي يَتَوَضَّأُ بِالْقَيْحِ وَدَمِ الْخِنْزِيرِ ثُمَّ يَقُومُ فَيُصَلِّي» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى وَزَادَ: " لَا تُقْبَلُ صَلَاتُهُ ". وَالطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُوسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْخَطْمِيُّ، وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
عبدالرحمٰن بن ابو سعید بیان کرتے ہیں : میں نے اپنے والد کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے وہ کہتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ’’جو شخص نرد(چوسر یا شطرنج کھیلتا ہے) اور پھر اٹھ کر نماز ادا کرتا ہے۔ اس کی مثال اس شخص کی مانند ہے‘ جو پیپ اور خنزیر کے ذریعے وضو کرتا ہے اور پھر نماز ادا کرتا ہے‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے اور امام ابو یعلیٰ نے نقل کی ہے اور انہوں نے یہ الفاظ زائد نقل کئے ہیں : ’’اس کی نماز قبول نہیں ہوتی ہے‘‘۔یہ روایت طبرانی نے بھی نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی موسیٰ بن عبدالرحمٰن خطمی ہے‘ اور میں اس سے واقف نہیں ہوں امام احمد کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔
رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي سَعِيدٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Literature Book] › Chapter of what came in gambling] · Hadith 13261
