مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَدَبِ] ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْحَسَدِ وَالظَّنِّ] · حديث 13045
13045 - وَعَنْ ضَمْرَةَ بْنِ ثَعْلَبَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «لَا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ مَا لَمْ يَتَحَاسَدُوا» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت ضمرہ بن ثعلبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’لوگ مسلسل بھلائی پر گامزن رہیں گے جب تک وہ ایک دوسرے سے حسد نہیں کریں گے‘‘ ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے‘ اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
ضمرة بن ثعلبة
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Literature Book] › Chapter on What Comes in Envy and Conception] · Hadith 13045
