مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَدَبِ] ‹ بَابُ أَوْكُوا الْأَسْقِيَةَ وَأَجِيفُوا الْأَبْوَابَ] · حديث 13249
13249 - وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: «قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " اتَّقُوا فَوْرَةَ الْعَشَاءِ» ". كَأَنَّهُ لِمَا يُخَافُ مِنَ الِاخْتِصَارِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ يُسَمَّ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’عشاء کے ابتدائی وقت کے حوالے سے بچ کے رہو‘‘۔ راوی بیان کرتے ہیں: گویا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ اندیشہ تھا کہ اس وقت جنات (یا شیاطین وغیرہ) حاضر ہوتے ہیں۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک ایسا راوی ہے‘ جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے۔اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ:
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Literature Book] › The doors of the sky and fill the doors] · Hadith 13249
