مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَدَبِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ يَسْكُنُ الْبَادِيَةَ وَالْكُفُورَ] · حديث 13213
13213 - وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «لَا تَنْزِلُوا الْكُفُورَ، فَإِنَّهَا بِمَنْزِلَةِ الْقُبُورِ» ". يَعْنِي الْقُرَى. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ جَامِعٍ الْعَطَّارُ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’ تم لوگ دیہاتوں میں پڑاؤ نہ کرو کیونکہ وہ قبروں کی مانند ہیں‘‘۔ راوی کہتے ہیں:لفظ کفور سے مراد چھوٹی بستیاں ہیں۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔اس کی سند میں ایک راوی محمد بن جامع عطار ہے‘ اور وہ ضعیف ہے۔
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Literature Book] › [Chapter of what came in those who dwell in the desert and unbelief] · Hadith 13213
