مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَدَبِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ نَامَ عَلَى سَطْحٍ بِغَيْرِ تَحْجِيرٍ أَوْ رَكِبَ الْبَحْرَ عِنْدَ ارْتِجَاجِهِ] · حديث 13177
13177 - عَنِ ابْنِ عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ قَالَ: حَدَّثَنِي بَعْضُ أَصْحَابِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - «وَغَزَوْنَا نَحْوَ فَارِسٍ، فَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " مَنْ بَاتَ فَوْقَ بَيْتٍ لَيْسَ لَهُ إِجَارٌ، فَوَقَعَ فَمَاتَ، بَرِئَتْ مِنْهُ الذِّمَّةُ، وَمَنْ رَكِبَ الْبَحْرَ عِنْدَ ارْتِجَاجِهِ، فَقَدْ بَرِئَتْ مِنْهُ الذِّمَّةُ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ عَنْ شَيْخِهِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْقَاسِمِ، وَلَمْ أَعْرِفْهُ.
ابوعمران جونی بیان کرتے ہیں: ایک صحابی نے مجھے یہ حدیث بیان کی ہے ہم اس وقت فارس کی سمت ایک جنگ میں حصہ لے رہے تھے۔انہوں نے یہ بات بیان کی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ’’جو شخص گھر کی ایسی چھت پر سوائے جس کے کنارے اونچے نہ ہوں اور پھر وہ گر کے مر جائے تو اس سے ذمہ لاتعلق ہو جاتا ہے اور جو شخص سمندر میں طغیانی کے وقت سمندری سفر کرے اس سے ذمہ لاتعلق ہو جاتا ہے‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے اپنے استاد ابراہیم بن قاسم کے حوالے سے نقل کی ہے اور میں اس سے واقف نہیں ہوں ۔
بَعْضُ أَصْحَابِ النَّبِيِّ «وَغَزَوْنَا نَحْوَ فَارِسٍ، فَقَالَ: ← ابْنِ عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Literature Book] › [A door in which someone slept on a surface without stone, or rode on the sea when it was jittering] · Hadith 13177
