مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَدَبِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمُشَاوَرَةِ] · حديث 13165
13165 - وَعَنِ النُّعْمَانِ بْنِ الْبَشِيرِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «الْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ حَفْصُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَسَدِيُّ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جس سے مشورہ لیا جائے اسے امین بنایا جاتا ہے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حفص بن سلیمان اسدی ہے‘ اور وہ متروک ہے۔
النُّعْمَانِ بْنِ الْبَشِيرِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Literature Book] › [Chapter on what came in the consultation] · Hadith 13165
