مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَدَبِ] ‹ بَابُ النَّهْيِ عَنْ سَبِّ الْأَمْوَاتِ] · حديث 13033
13033 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو يَرْفَعُهُ قَالَ: «سِبَابُ الْمَيِّتِ - وَقَالَ مَرَّةً: الْمَوْتَى - كَالْمُشْرِفِ عَلَى الْهَلَكَةِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ مرفوع حدیث کے طور پر یہ بات نقل کرتے ہیں : (نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے :) ’’میت کو اور ایک مرتبہ راوی نے یہ الفاظ نقل کئے ہیں : مردوں کو برا بھلا کہنا ہلاکت کی طرف جھانکنے والے شخص کی مانند ہے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔
«سِبَابُ الْمَيِّتِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو يَرْفَعُهُ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Literature Book] › Chapter forbidding curse of the dead] · Hadith 13033
