مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ] ‹ باب · حديث 10279
10280 - وَعَنْ يَزِيدَ بْنِ عَامِرٍ السُّوَائِيِّ - «وَكَانَ شَهِدَ حُنَيْنًا مَعَ الْمُشْرِكِينَ ثُمَّ أَسْلَمَ - قَالَ: سَأَلْنَاهُ عَنِ الرُّعْبِ الَّذِي أَلْقَاهُ اللَّهُ فِي قُلُوبِهِمْ يَوْمَ حُنَيْنٍ كَيْفَ كَانَ؟ فَأَخَذَ حَصَاةً فَرَمَى بِهَا طَسْتًا فَطَنَّ، قَالَ: كُنَّا نَجِدُ فِي أَجْوَافِنَا مِثْلَ هَذَا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
یزید بن عامر سوائی کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ جب مسلمان غزوہ حنین کے موقع پر بکھر گئے اور کفارنے ان کا پیچھا کیا تو اس وقت نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے زمین سے مٹی لی اور اسے دشمن کی طرف پھینکا اور فرمایا: واپس چلے جاؤ تمہارے چہرے قبیح ہوں راوی کہتے ہیں، تو ہم میں سے جوشخص بھی اپنے بھائی سے ملتا تو وہ گندگی (یا غبار ) کی شکایت کرتا تھا اور اپنی آنکھیں مل رہا ہوتا تھا۔یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
يَزِيدَ بْنِ عَامِرٍ السُّوَائِيِّ «وَكَانَ شَهِدَ حُنَيْنًا مَعَ الْمُشْرِكِينَ ثُمَّ أَسْلَمَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Al-Maghazi and Al-Seer Book] › . · Hadith 10279
