مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ] ‹ [بَابُ غَزْوَةِ الْمُرَيْسِيعِ وَهِيَ غَزْوَةُ بَنِي الْمُصْطَلِقِ] · حديث 10175
10175 - وَعَنْ شَبَّابٍ الْعُصْفُرِيِّ قَالَ: «سَنَةَ سِتٍّ مِنَ الْهِجْرَةِ كَانَتْ غَزْوَةُ بَنِي الْمُصْطَلِقِ، وَفِي هَذِهِ الْغَزْوَةِ قَالَ فِيهَا أَهْلُ الْإِفْكِ مَا قَالُوا، وَنَزَلَ فِيهَا الْقُرْآنُ: {إِنَّ الَّذِينَ جَاءُوا بِالْإِفْكِ عُصْبَةٌ مِنْكُمْ} [النور: 11] الْآيَةَ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ عَنْ شَيْخِهِ مُوسَى بْنِ زَكَرِيَّا التَّسْتُرِيِّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت شباب عصفری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہجرت کے چھٹے سال غزوہ بنو مصطلق ہوا تھا اور اس غزوہ کے دوران جھوٹا الزام عاید کرنے والوں نے الزام عائد کیا تھا اور اس بارے میں قرآن کا حکم نازل ہوا تھا:"بیشک وہ لوگ جنہوں نے جھوٹا الزام لگا یا جوتم میں سے ایک گروہ ہے"۔ یہ روایت امام طبرانی نے اپنے استاد موسی بن زکر یا تستر ی کے حوالے سے نقل کی ہے اور وہ متروک ہے۔
شَبَابٌ الْعُصْفُرِيُّ
Hadith 10175
