مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ] ‹ باب · حديث 10163
10163 - وَعَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: «لَمَّا رَجَعَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنْ طَلَبِ الْأَحْزَابِ فَنَزَلَ الْمَدِينَةَ، وَضَعَ لَأْمَتَهُ وَاغْتَسَلَ وَاسْتَجْمَرَ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں :جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم لشکروں کا پیچھا کر کے واپس تشریف لائے اور مدینہ منورہ آئے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے ہتھیار اتارے غسل کیا اور ڈھیلے استعمال کیے ۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ،
Hadith 10163
